Your test has not yet started. The aptitude test will begin on Saturday, April 19th, at 9:00 AM (Morning) and will end on Sunday, April 20th, at 11:00 PM (Night). You can take your test anytime during the mentioned schedule.
The result will be officially announced on April 22nd, 2025. All important updates will be shared in your respective WhatsApp communities, so please make sure you stay connected.
آپ کا ٹیسٹ ابھی شروع نہیں ہوا۔ ایپٹیٹوڈ ٹیسٹ بروز ہفتہ 19 اپریل 2025 کو صبح 9:00 بجے شروع ہوگا اور بروز اتوار 20 اپریل کو رات 11:00 بجے اختتام پذیر ہوگا۔ آپ مقررہ وقت میں کسی بھی وقت ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔
آپ کا رزلٹ 22 اپریل کو باقاعدہ طور پر اناؤنس کیا جائے گا۔ تمام اہم اپڈیٹس آپ کی متعلقہ واٹس ایپ کمیونٹیز میں شیئر کی جائیں گی، لہٰذا براہِ کرم کمیونٹی سے جڑے رہیں۔