ٹیسٹ دینے سے پہلے چند ضروری ہدایات
- یہ فری آنلائن کورسز یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام اے آئی انسٹیٹیوٹ کے تحت مفت کروائے جا رہے ہیں۔
- ان کورسز میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے یہ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔
- ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد آپ کو 360 روپے انرولمنٹ چارجز ادا کرنا ہوں گے۔
- اگر آپ ٹیسٹ میں فیل ہو جاتے ہیں، تو آپ کورس میں داخلے کے اہل نہیں ہوں گے اور کسی بھی قسم کی کوئی فیس ادا نہیں کریں گے۔
- اس کے علاوہ، کورس کی کوئی فیس یا ہڈن چارجز نہیں ہیں۔
- آپ کی آن لائن کلاسز نومبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہو جائیں گی۔ (ان شاءاللہ)۔
- کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو آفیشل سرٹیفکیٹ فراہم کیا جائے گا۔
- یہ ٹیسٹ Aptitude Test کہلاتا ہے، جو آپ کی بنیادی صلاحیتوں اور سمجھ بوجھ کو جانچنے کے لیے لیا جاتا ہے۔
- ٹیسٹ کا دورانیہ 30 منٹ ہے، اور اسے 30 منٹ کے اندر مکمل کرنا لازمی ہے۔
- "Start My Test" بٹن پر کلک کرتے ہی آپ کا ٹیسٹ فوراً شروع ہو جائے گا۔
- جب آپ ٹیسٹ مکمل کر لیتے ہیں، تو سسٹم پر ایک نوٹیفکیشن ظاہر ہوتا ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ آپ کا ٹیسٹ مکمل ہو چکا ہے۔
- آپ کا ٹیسٹ رزلٹ 27 اکتوبر کو اے آئی انسٹیٹیوٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا۔
- ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد آپ کو اپنا انرولمنٹ پراسیس مکمل کرنا ہوگا۔
- ️ اگر سسٹم نے کسی قسم کی AI یا چیٹنگ ایکٹیویٹی ڈیٹیکٹ کی، تو آپ کو فیل تصور کیا جائے گا۔