AI Institute is registered with SECP and FBR, under the regulatory framework of the Government of Pakistan
Bank Details
Please deposit the enrollment fee of Rs. 360 to the following account:
- A/C Title: AI Institute (Pvt) Ltd
- Bank Name: Meezan Bank Limited
- A/C No: 08010112563116
- A/C Title: Hafiz Muhammad Abdullah Ayub
- Easypaisa: 03315055637
- JazzCash: 03315055637
✔ Copied!
Payment deadline: Thursday, 12 February
Enrollment Form
انرولمنٹ مکمل کرنے کے لیے اہم ہدایات
- اپنے ٹرانزیکشن کا مکمل اسکرین شاٹ جمع کروائیں — اس اسکرین شاٹ میں اکاؤنٹ ہولڈر کا نام اور ادائیگی کا وقت واضح طور پر نظر آنا چاہیے۔
- اسکرین شاٹ اپلوڈ کرنے سے پہلے، اپنا مکمل نام لکھیں — وہی نام جو آپ نے اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ دیتے وقت لکھا تھا۔
- وہی واٹس ایپ نمبر لکھیں جو آپ نے ٹیسٹ دیتے وقت استعمال کیا تھا تاکہ آپ کی تصدیق کی جا سکے۔
- وہی کورس کا نام لکھیں جو آپ نے ٹیسٹ دیتے ہوئے منتخب کیا تھا۔
- فیس آپ کسی بھی اکاؤنٹ سے جمع کروا سکتے ہیں، اپنا ذاتی اکاؤنٹ ہونا ضروری نہیں۔ آپ بینک یا ایزی پیسہ شاپ کے ذریعے بھی ادائیگی کر سکتے ہیں۔