فارم جمع کروانے سے پہلے اہم معلومات ضرور پڑھیں
وائے ڈی پی پروگرام جو اے آئی انسٹیٹوٹ آف پاکستان کا اہم اقدام ہے ، جوٹیکنالوجی اور مالی تعلیم کے ذریعے اگلی نسل کو بااختیار بنانے پر مرکوز ہے۔
فارم جمع کروانے کے بعد، آپ کو اندراج کے لیے لازمی آن لائن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ صرف وہی امیدوار اہل ہوں گے جو ٹیسٹ پاس کریں گے، اور کامیاب امیدواروں کی فہرست شائع کی جائے گی۔
آن لائن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کی تاریخ: 12 اور 13 جولائی
انرولمنٹ چارجز 360 روپے (صرف ٹیسٹ میں پاس ہونے والے امیدوار ادا کریں گے)۔ ٹیسٹ سے پہلے کوئی فیس نہیں لی جائے گی، اور کورس کے دوران یا بعد میں کوئی اضافی یا پوشیدہ فیس نہیں ہوگی۔ کورس کی تمام چیزیں مفت ہیں اور تمام کورسز آن لائن ہوں گے۔
کلاسز کا آغاز: مئی کے پہلے ہفتے سے ہوگا۔